Type Here to Get Search Results !

6408 TEACHING ISL. STU. & PAK STU. solved quiz autumn 2024

 

 

6408|G51|TEACHING ISL. STU. & PAK STU.


اسلام مزدوروں کا/ کی ------- ان کا حق سجھتا ہے۔
Question 1Answer

a.
مزدوری دیر سے دینا

b.
معافی

c.
معاوضہ

d.
خوشی

 

The correct answer is:

c. معاوضہ

اسلام مزدوروں کا/ کی معاوضہ ان کا حق سجھتا ہے۔


اسلام مزدوروں کا/ کی ------- ان کا حق سجھتا ہے۔
Question 1Answer

a.
مزدوری دیر سے دینا

b.
معافی

c.
معاوضہ

d.
خوشی

 

The correct answer is:

c. معاوضہ

اسلام مزدوروں کا/ کی معاوضہ ان کا حق سجھتا ہے۔


اسلام نے انسانیت کے رنگ و نسل سے بالاترہو کر_______ سبق دیا ہے
Question 5Answer

a.
علاقائی معاشرے

b.
عالمی معاشرے

c.
روایتی معاشرے

d.
ثقافتی معاشرے

 

The correct answer is:

b. عالمی معاشرے

اسلام نے انسانیت کے رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر عالمی معاشرے کا سبق دیا ہے۔


اسلام نے_______ زندگی کا شعور دیا ہے
Question 6Answer

a.
انفرادی

b.
غیرروایتی

c.
روایتی

d.
اجتماعی

 

The correct answer is:

d. اجتماعی

اسلام نے اجتماعی زندگی کا شعور دیا ہے۔


منطقی طریقے میں_______ استعمال کئیے جاتے ہیں۔
Question 9Answer

a.
مباحثی اور تغویفی طریقہ

b.
استقرائی اور استخراجی طریقے

c.
ترجمہ اور مشقی طریقہ

d.
تقریری اور منطقی طریقے

 

The correct answer is:

b. استقرائی اور استخراجی طریقے

منطقی طریقے میں استقرائی اور استخراجی طریقے استعمال کئیے جاتے ہیں۔


اس قسم کی آزمائش میں مارکنگ کرتےوقت ممتحن کی پسند،ناپسند کا کوئی دخل نہیں ہے۔
Question 11Answer

a.
معروضی آزمائش

b.
موضوعی آزمائش

c.
انٹرویو

d.
زبانی آزمائش

 

The correct answer is:

معروضی آزمائش

اس قسم کی آزمائش میں مارکنگ کرتے وقت ممتحن کی پسند، ناپسند کا کوئی دخل نہیں ہے۔

 

ماری توانائی کے ذخائر __________ ہیں جبکہ ہماری ضروریات لا محدود ہیں۔
Question 12Answer

a.
لا محدود

b.
محدود

c.
ختم

d.
زیادہ

 

The correct answer is:

محدود

ماری توانائی کے ذخائر محدود ہیں جبکہ ہماری ضروریات لا محدود ہیں۔

 


اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے اصول کے تحت ----- کا آغاز ہوتا ہے۔
Question 13Answer

a.
صلہ رحمی

b.
اسلامی علم سیاست

c.
بدلے

d.
دوستی

 

The correct answer is:

اسلامی علم سیاست

اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے اصول کے تحت اسلامی علم سیاست کا آغاز ہوتا ہے۔

 


آبی وسائل میں _______شامل ہے۔
Question 14Answer

a.
افرادی قوت

b.
سمندر

c.
زرخیز مٹی

d.
جنگلات

 

The correct answer is:

b. سمندر

آبی وسائل میں سمندر شامل ہے۔

 


وعدہ نہ نبھانے سے دلوں میں.......پیدا ہوتی ہے
Question 15Answer

a.
اتفاق

b.
نفرت

c.
کدورت

d.
منافقت

 

The correct answer is:

کدورت

وعدہ نہ نبھانے سے دلوں میں کدورت پیدا ہوتی ہے۔


__________ایک فرد سے دوسرے فرد تک صحیح طور پر پیغامات پہنچانے کا نام ہے۔
Question 16Answer

a.
ماحول

b.
ابلاغ

c.
اسباب

d.
شہریت

 

The correct answer is:

b. ابلاغ

ابلاغ ایک فرد سے دوسرے فرد تک صحیح طور پر پیغامات پہنچانے کا نام ہے۔


ہر دور میں انسان کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنی تاریخ، معاشرت، ثقافت وغیرہ سے اپنے آنے والی ________ کو روشناس کروائے۔
Question 17Answer

a.
کرہ ارض

b.
انسانیت

c.
سائنس

d.
نسل

 

The correct answer is:

نسل

ہر دور میں انسان کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنی تاریخ، معاشرت، ثقافت وغیرہ سے اپنے آنے والی نسل کو روشناس کروائے۔

 


طلبہ کو مثالوں کے ذریعے کلئیے تک پہنچایا جاتا ہے۔
Question 19Answer

a.
مشقی طریقہ میں

b.
ترجمہ کے طریقہ میں

c.
تقریری طریقہ میں

d.
منطقی طریقہ میں

 

The correct answer is:

d. منطقی طریقہ میں

طلبہ کو مثالوں کے ذریعے منطقی طریقہ میں کلئیے تک پہنچایا جاتا ہے۔


منفرد ادب کی تدریس کے دوران --------------------------- اسباق ضرورت پیش آتی ہے
Question 20Answer

a.
استحسانی سبق

b.
لسانی سباق

c.
معلوماتی سبق

d.
مہارتی سبق

 

The correct answer is:

استحسانی سبق

منفرد ادب کی تدریس کے دوران استحسانی سبق کی ضرورت پیش آتی ہے۔

 


ماضی میں معاشرتی علوم کو ایک ________ مضمون کے طور پر نہیں پڑھایا جاتا تھا۔
Question 21Answer

a.
مربوط

b.
ذیلی مضامین

c.
سائنس

d.
ٹیکنالوجی

 

The correct answer is:

مربوط

ماضی میں معاشرتی علوم کو ایک مربوط مضمون کے طور پر نہیں پڑھایا جاتا تھا۔

 


تدوین نصاب کی کتنی منازل شمار کی جا سکتی ہیں۔
Question 22Answer

a.
دو

b.
آٹھ

c.
تین

d.
پانچ

 

The correct answer is:

d. پانچ

تدوین نصاب کی پانچ منازل شمار کی جا سکتی ہیں۔


نصاب ______ سے بے نیاز ہو کر مرتب نہیں کیا جا سکتا
Question 24Answer

a.
ضروریات علم

b.
سیاسی علم

c.
سائنسی علم

d.
مقاصد علم

 

The correct answer is:

d. مقاصد علم

نصاب مقاصد علم سے بے نیاز ہو کر مرتب نہیں کیا جا سکتا۔

 


چھوٹی کلاسوں کے لیے طریقہ تدریس موزوں ہے۔
Question 25Answer

a.
تقریری طریقہ تدریس

b.
مباحثی طریقہ تدریس

c.
مسئلی طریقہ تدریس

d.
سرگرمی طریقہ تدریس

 

The correct answer is:

d. سرگرمی طریقہ تدریس

چھوٹی کلاسوں کے لیے سرگرمی طریقہ تدریس موزوں ہے۔


بیشک نماز فحاشی اوربے حیائی سے روکتی ہیں، یہ........ہے
Question 26Answer

a.
حدیث

b.
قرآنی آیت

c.
حکم

d.
قول

 

The correct answer is:

قرآنی آیت

بیشک نماز فحاشی اور بے حیائی سے روکتی ہیں، یہ قرآنی آیت ہے۔


مفروضے قائم کرنا دراصل __________ کی بنیاد ہے۔
Question 27Answer

a.
نظریات

b.
جائزہ

c.
تحقیق

d.
حقیقت

 

The correct answer is:

تحقیق

مفروضے قائم کرنا دراصل تحقیق کی بنیاد ہے۔


منصوبی طریقہ تدریس رچرڈز نے پیش کیا۔
Question 28Answer

a.
1895

b.
1900

c.
1902

d.
1899

 

The correct answer is:

1902

منصوبی طریقہ تدریس رچرڈز نے 1902 میں پیش کیا۔

 


فکرو نظر اور سوچ سے متعلق تعلیمی مقاصد _____ مقاصدکہلاتے ہیں
Question 29Answer

a.
مہارتی

b.
معلوماتی

c.
استحسانی

d.
تعلیمی

 

The correct answer is:

معلوماتی

فکرو نظر اور سوچ سے متعلق تعلیمی مقاصد معلوماتی مقاصد کہلاتے ہیں۔

 


تختہ سیاہ پر بچوں سے کام کروانا سر گرمی ہے۔
Question 30Answer

a.
عملی

b.
تعمیری

c.
انفرادی

d.
اجتماعی

 

The correct answer is:

اجتماعی

تختہ سیاہ پر بچوں سے کام کروانا اجتماعی سرگرمی ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments