Type Here to Get Search Results !

Islamic studies-IV (6476) solved quiz autumn 2024

 

6476|G418|ISLAMIC STUDIES-IV solved quiz autumn 2024

Date 28 December 2024

اللہ کے ہاں عزت والا۔۔۔ ہے

1 a. متقی b. کوئی نہیں c. جاہ و جلال رکھنے ولا d. دنیا دار

صحیح جواب ہے: a. متقی

 نفاق عملی سے مراد کوئی شخص اپنے۔۔۔۔میں تضاد رکھتے ہو۔

2 a. فعل b. تمام c. قول d. قول و فعل

صحیح جواب ہے: d. قول و فعل

سول اللہ ﷺ نے مدینہ میں شور سن کر کیا کیا؟

3 a. لوگوں کو تسلی دی b. فوراً نکل پڑے c. پیغام بھیجا d. انتظار کیا



صحیح جواب ہے: b. فوراً نکل پڑے

  والدین کے عزیزوں اور دوستوں سے نیک سلوک کرنا کس کے ساتھ نیک سلوک کے مترادف ہے؟

4 a. تعلیم کے ساتھ b. والدین کے ساتھ c. معاشرت کے ساتھ d. دوستوں کے ساتھ

صحیح جواب ہے: b. والدین کے ساتھ

چوری کی سزا۔ 5

 a. ہاتھ کاٹنا b. قتل کرنا c. معاف کرنا d. مارنا

صحیح جواب ہے: a. ہاتھ کاٹنا

رسول اللہ ﷺ نے قریش کے دباؤ پر کیا فرمایا؟ 6

a. ان کی بات مان لوں گا b. تبلیغ نہیں چھوڑوں گا c. لوگوں کا خیال رکھوں گا d. میں اسلام سے دست بردار ہوں

صحیح جواب ہے: b. تبلیغ نہیں چھوڑوں گا

کسی معاشرے کے افراد سے کیسے کردار کی توقع ہوتی ہے؟

7 a. ان کی مالی حالت سے b. جو اس معاشرے کے مقاصد کے لئے مفید ہو c. ان کے خیالات سے d. ان کے لباس سے

صحیح جواب ہے: b. جو اس معاشرے کے مقاصد کے لئے مفید ہو

حقوق اللہ سے کیا مراد ہے؟ 8

 a. دولت کے حقوق b. اللہ تعالیٰ کے بندوں پر واجب حقوق c. دنیاوی حقوق d. انسانوں کے حقوق

صحیح جواب ہے: b. اللہ تعالیٰ کے بندوں پر واجب حقوق

 سب سے افضل دینار وہ ہے جسے آدمی اپنے ۔۔۔ کی ضروریات پر خرچ کرے۔

9 a. بچوں b. غریبوں c. آپ d. والدین

صحیح جواب ہے: d. والدین

میاں بیوی کو عربی میں۔۔۔۔کہتے ہیں 10

 a. زوجین b. شوہر c. امرۃ d. کوئی نہیں

صحیح جواب ہے: a. زوجین

میں اور یتیم کی نگہداشت کرنے والے ساتھ ساتھ ہونگے 11

a. نبی کریم کا فرمان b. عثمان کا فرمان c. عمر کا فرمان d. ابوبکر کا فرمان

صحیح جواب ہے: a. نبی کریم کا فرمان

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنی صفت "رب العالمین" بیان فرمائی جبکہ رسول اللہ ﷺ کی کیا صفت بیان کی؟ 12

a. نبی الامت b. رحمۃ اللعالمین c. امام الانبیاء d. الصادق الامین

صحیح جواب ہے: b. رحمۃ اللعالمین

 کسی انسان کے کردار سے کیا مراد ہے؟ 13

 a. اس کے مجموعی افعال و عادات b. اس کے مالی معاملات c. صرف اس کے خیالات d. صرف اس کے مذہبی عقائد

صحیح جواب ہے: a. اس کے مجموعی افعال و عادات

رسول کریم ﷺ زیادہ تر خاموشی اختیار کیے رہتے تھے۔ 14

 a. حضرت عیسیٰ کا قول b. حضرت جابر کا قول c. حضرت علی کا قول d. حضرت موسیٰ کا قول

صحیح جواب ہے: c. حضرت علی کا قول

حضورﷺ نے فرائض کے بعد ۔۔۔اہم ترین فریضہ قرار دیا ہے۔ 15

a. کسب حلال b. صدقے c. تجارت d. نوافل

صحیح جواب ہے: a. کسب حلال

 اور تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونے چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے۔ 16

 a. آل عمران 104 b. آل عمران 106 c. آل عمران 105 d. آل عمران 107

صحیح جواب ہے: a. آل عمران 104

دیا گیا ہے؟ 17

a. عبادت میں مشغول b. مردوں کی رہنما c. صرف گھریلو کام کرنے والی d. گھر کی ذمہ دار

صحیح جواب ہے: d. گھر کی ذمہ دار

عدل کے لغوی معنی ہیں۔ 18

 a. توازن b. برابر اور سیدھا c. برابر d. سیدھا

صحیح جواب ہے: b. برابر اور سیدھا

 یہودی مقدس کتب کے مطابق عورت کو کیا کہا گیا ہے؟ 19 a. پاکیزہ b. دیوی c. ہنرمند d. موت سے زیادہ تلخ

صحیح جواب ہے: d. موت سے زیادہ تلخ

 اسلام نے عورت کو بحیثیت ۔۔۔۔قابل احترام شخصیت قرار دیا ہے۔ 21

 a. پھوپھی b. بہن c. بھابھی d. بچی

صحیح جواب ہے: b. بہن

اگر کوئی بات معلوم نہ ہوتوجاننے والوں سے پوچھو 22

 a. قرآنی آیت b. صحابی کا قول c. حدیث d. دونوں

صحیح جواب ہے: c. حدیث

 تقویٰ کا بنیادی مطلب کیا ہے؟ 23

 a. نیک اعمال b. اللہ کی ناراضگی سے بچنا c. عذاب کا خوف d. جھوٹ بولنا

صحیح جواب ہے: b. اللہ کی ناراضگی سے بچنا

 حدیث کے مطابق نبی کریم ﷺ نے امت کو کس بات کی تلقین کی؟ 24

a. دنیاوی ترقی کو ترجیح دو b. دشمنوں سے بدلہ لو c. رحمت اور شفقت کا برتاؤ کرو d. جنگ کا راستہ اختیار کرو

صحیح جواب ہے: c. رحمت اور شفقت کا برتاؤ کرو

 رسول اکرم ﷺ کے معمولات میں کون سا عمل سادگی کی علامت ہے؟ 25

 a. عیش و آرام کرنا b. زمین پر بیٹھنا c. جوتا پہن کر چلنا d. نئے کپڑے پہننا

صحیح جواب ہے: b. زمین پر بیٹھنا

 اللہ تعالیٰ اگر تمہارے دل سے محبت چھین لے تو میں کیا کروں 26

 a. موسی کا فرمان b. عیسی کا فرمان c. نبی کا فرمان d. آدم کا فرمان

صحیح جواب ہے: b. عیسی کا فرمان

محمد میں تم کو جھوٹا نہیں کہتا البتہ جو کہتے ہوں ان کو صحیح نہیں سمجھتا 28

a. حجاج کا قول b. شیبہ کا قول c. ابو جہل کا قول d. عتبہ کا قول

صحیح جواب ہے: d. عتبہ کا قول

نبی کریم ﷺ نے عہد کی خلاف ورزی کو کیسے بیان کیا؟

29 a. ایک جھوٹ b. کوئی اہمیت نہیں c. ایک اہم عمل d. ایک گناہ

صحیح جواب ہے: d. ایک گناہ

  اسلامی نظام اخلاق کی بنیاد کیا ہے؟ 30

a. زکوٰۃ b. روزہ c. دعا d. تقویٰ

صحیح جواب ہے: d. تقویٰ




 

Post a Comment

0 Comments